--> Faisal Hakeem Urdu Columns | آبپارہ نامہ

پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار

جمعرات 11 مئی 2023ء

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا اسٹار حسب اللہ اور ان کے دوستوں کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر داغستان سے حراست میں لیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق کہ 20 سالہ حسب اللہ ساتھیوں کے ساتھ دوست کی شادی کا جشن منا رہے تھے۔ اس دوران انہوں نے قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مرکزی شاہراہ بلاک کردی تھی۔ دوسری جانب حسب اللہ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں معذرت کرتے ہوئے کہا کہ گاڑی وہ نہیں ان کا دوست چلا رہا تھا۔ حسب اللہ نے دوبارہ ایسی غلطی نہ کرنے کی یقین دہانی بھی کروائی۔ حسب اللہ کے سوشل میڈیا پر لاکھوں فالوورز ہیں۔




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی