دوسری شادی اچھی نہیں ہوتی،سید نور

هفته 06 جولائی 2024ء

پاکستانی معروف ہدایتکار سید نور نے دوسری شادی نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔بولے دوسری شادی ٹھیک نہیں ہوتی پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف ہدایت کار سید نور نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں ایک مداح کے سوال کا جواب دیتے ہوئے سید نور کا کہنا تھا کہ شادی ایک ہی کافی ہے، دوسری شادی اچھی نہ



ٹک ٹاکر جنت مرزا کے فالورز کی تعداد 25 ملین ہوگئی

بدھ 26 جون 2024ء

پاکستانی ٹک ٹاکر اور اداکارہ جنت مرزا کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر فالوورز کی تعداد 25 ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔اداکارہ پر خوشی اور حیرت کا اظہار تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر، یوٹیوبر، اداکارہ و کانٹینٹ کرئیٹر جنت مرزا نے ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ ٹک



سلمان خان نے شادی کیوں نہیں کی،والد نے بتا دیا

پیر 24 جون 2024ء

بالی ووڈ کے میگا سٹار سلمان خان نے اب تک شادی کیوں نہیں کی،والد سلیم خان نے بتا دیا بولے سلمان میں شادی کی ہمت نہیں ہے گزشتہ 30 سال سے بھارتی فلم انڈسٹری پر راج کرنے والے سلمان خان 58 سال کی عمر میں بھی غیر شادی شدہ ہیں سلمان خان کے مداح انہیں جہاں سکرین پر دیکھنے کے لیے ہمیش



شردھا کپور کا بوائے فرینڈ کون؟؟؟

جمعرات 20 جون 2024ء

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شردھا کپور کا بوائے فرینڈ کون، شردھا نے سیلفی سوشل میڈیا پر شیئر کردی شردھا کپور نے اپنی انسٹا اسٹوری پر سکرین رائٹر راہول مودی کے ساتھ ایک سیلفی شیئر کی ہے۔اورکیپشن میں لکھا کہ’دل رکھ لے لیکن نیند تو واپس دے دے یار‘۔ یادرہے کہ شردھا کپور کی فل



ہانیہ عامر کا پہلا کرش اور دل ٹوٹنے کی کہانی

بدھ 19 جون 2024ء

پاکستان کی سپر سٹار اداکارہ نے اپنے پہلے کرش اور دل ٹوٹنے کے حوالے سے تفصیلات بتا دیں خوبرو و چلبلی اداکارہ ہانیہ عامر نے نجی ٹی وی کے عید شو میں میزبان و اداکار عمران اشرف کی جانب سے زندگی کے پہلے ’کرش‘ سے متعلق پوچھے گئے سوال پر دلچسپ جواب دیا۔ ہانیہ عامر کا کہنا ہے کہ می



سوناکشی سہنا نے اتوار کہاں گزارا؟

پیر 17 جون 2024ء

بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے شادی سے پہلے اتوار کا دن سسرال کے ساتھ گزارا بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی اگلے ہفتے ہوگی تاہم اس سے قبل اداکارہ نے اپنے سسرالیوں کے ساتھ ملاقات کی اور وقت گزارا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوناکشی سنہا نے اتو



مہوش حیات کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

اتوار 16 جون 2024ء

معروف اداکارہ مہوش حیات کی نئی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی،مداح کمنٹ کئے بغیر نہ رہ سکے پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات بھی سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہنے والی مشہور شخصیات میں شامل ہیں۔تقریباً روزانہ کی بنیاد پر اپنے سفر، کیریئر اور زندگی کی مصروفیات کی تصاوی



بالی ووڈ سٹار سنی دیول کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج

جمعه 31 مئی 2024ء

بالی ووڈ سپر سٹار سنی دیول کے خلاف دھوکا دہی، بھتہ خوری اور فراڈ کرنے کے الزام میں ایف آئی آر درج،مقدمہ بھارتی پروڈیوسر سورَو گپتا اور سنیل درشن کی جانب سے کی گئی شکایت پر درج کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پروڈیوسر سورو گپتا اور سنیل درشن نے پولیس میں کی گئی شکایت



پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 15 جون تک برقرار رکھے جانے کا امکان

بدھ 29 مئی 2024ء

ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھے جانے کا امکان، عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نیچے آنے بعد پھر اوپر چلی گئیں مارکیٹ ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں امریکی خام تیل کی 80.89 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ جاری ہے،16 مئی کو عالمی منڈی میں امریکی خام تیل کی قیمت 79.84 ڈال



معروف اداکار طلعت حسین انتقال کر گئے

اتوار 26 مئی 2024ء

پاکستان کے معروف اداکار، صداکار و ہدایت کار طلعت حسین انتقال کر گئے۔طلعت حسین کی صاحبزادی نے والد کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق طلعت حسین کافی روز سے کراچی کے نجی اسپتال کے آئی سی یو میں زیر علاج تھے، وہ آرٹس کونسل کراچی کے رکن اور آرٹس کونسل کی گورننگ باڈی م



کترینہ کیف اور وکی کوشل کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش متوقع

بدھ 22 مئی 2024ء

کترینہ کیف اور وکی کوشل کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ کردیا اداکار جوڑے کی جانب سے اس خبر کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کترینہ اور وکی کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش لندن میں ہوگی، دونوں اداکار پیدائش کے لیے لندن جائیں گے



معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کو ہمسفر میں کونسی خوبی کی تلاش؟؟؟؟

جمعرات 16 مئی 2024ء

معروف ماڈل اورٹک ٹاکر جنت مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے ہونے والے ہمسفر میں صرف ایک خوبی دیکھنے کی خواہشمند ہیں۔ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کی جانب سے پوچھے گئے دلچسپ سوالات کا جواب دیتے ہوئے جنت مرزا کا کہنا تھا کہ وہ فی الحال بلکل ’سنگل‘ ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں



بالی ووڈ کی مہنگی ترین فلم کونسی ہے؟؟؟؟

منگل 14 مئی 2024ء

بالی ووڈ میگا سٹار رنبیر کپور کی فلم ’رامائن‘ نے ریلیز ہونے سے پہلے ہی ایک بڑا ریکارڈ اپنے نام کر لیا، ’رامائن‘ بھارتی فلم انڈسٹری کی مہنگی ترین فلم بن گئی بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رامائن کا بجٹ 835 کروڑ بھارتی روپے یعنی 100 ملین ڈالرز تک پہنچ گیا، فلم کی پوسٹ پروڈکشن م



پاک ایران تجارت کا حجم 10 ارب ڈالر تک لیکر جائیں گے،ایرانی صدر ابراہیم رئیسی

پیر 22 اپریل 2024ء

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی پاکستان روانگی سے قبل تہران میں پریس کانفرنس،کہا پاکستان ایران برادر اسلامی ممالک ہیں،پاکستان سے باہمی تجارت کا حجم 10 ارب ڈالرز تک لے جائیں گے۔ تہران میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ پاکستان ہمسایہ



مقابلہ حسن جیتنے والی دوشیزہ سے تاج کیوں واپس لیا گیا؟؟

هفته 13 اپریل 2024ء

ملائیشیا میں خوبصورتی کا مقابلہ جیتنے والی 24 سالہ دوشیزہ کی ڈانس ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تاج واپس لے لیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیارپورٹس کے مطابق بیوٹی کوئین کی ایک تھائی لینڈ میں بنائی گئی مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں 24 سالہ حسینہ ورونکا ترنسپ کو متعدد مرد



بالی ووڈ سپر میگا سٹار امیتابھ بچن کی طبیعت ناساز ،ہسپتال منتقل

جمعه 15 مارچ 2024ء

بھارت کے سپر میگا اسٹار امیتابھ بچن کی اچانک طبیعت ناساز ، اسپتال نتقل کر دیا گیا بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فلم انڈسٹری کے 81 سالہ لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کی ممبئی کے کوکیلا بین ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں انکی اینجیو پلاسٹی کی گئی ہے۔ میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن کو گز



معروف غزل گائیک پنکج ادھاس انتقال کر گئے

پیر 26 فروری 2024ء

بھارت کے معروف گلوکار پنکج ادھاس 73 برس کی عمر میں انتقال کر گئے بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف گلوکار اور پدم شری ایوارڈ یافتہ پنکج ادھاس طویل علالت کے بعد 73 سال کی عمر میں انتقال کر گئے،’چِٹھی آئی ہے‘ اور ’چاندی جیسا رنگ‘ جیسی غزلوں سے شہرت حاصل کرنے والے گلوکار کی موت



قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے شادی کر لی

هفته 20 جنوری 2024ء

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید سے شادی کر لی ہے،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل تفصیلات کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر شعیب ملک نے پوسٹ شیئر کر کے اپنی شادی کا اعلان کیا ہے۔ قومی



ٹک ٹاکر صندل خٹک بھی انتخابات میں حصہ لیں گی ،کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

اتوار 24 دسمبر 2023ء

عام انتخابات میں حصہ لینے کےلئے ٹک ٹاکر صندل خٹک بھی میدان میں کود آگئیں،خیبر پختون خواہ سے خواتین کی مخصوص نشست پر کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے۔ نجی ٹی وی چینل سےگفتگو کرتے ہوئے صندل خٹک کا کہنا تھا کہ کس سیاسی جماعت سے وابستہ ہوں ابھی نہیں بتا سکتی۔میرے آبائی علاقے میں مس



ترکی ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے زیر اہتمام ٹی آر ٹی ہیومینٹیرین فلم فیسٹیول کا انعقاد

جمعه 10 نومبر 2023ء

ترکی ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے زیر اہتمام پانچویں ٹی آر ٹی ہیومنیٹیرین فلم فیسٹیول کا اہتمام استنبول میں کیا گیا جس کا مقصد عالمی انسانی مسائل پر روشنی ڈالنا تھا۔ فلم فیسٹیول میں پروڈیوسرز اور فلم کے پیشہ ور افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کرتے ہوئے جنگی تنازعات، خواتین کے حقوق، ہج



سینما کا بادشاہ کون؟کرینہ کپور نے بتادیا۔۔۔

جمعه 03 نومبر 2023ء

بالی ووڈ میگا سٹار کرینہ کپور نے شاہ رخ خان کو سنیما کا بادشاہ قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2 نومبر کو شاہ رخ خان نے اپنی 58 ویں سالگرہ منائی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کنگ خان نے سالگرہ کے حوالے سے جمعرات کی رات ممبئی میں ہونے والی تقریب میں اداکارہ کرینہ کپور، کرشم



کورولس عثمان کی نئی قسط نشر کیوں نہیں ہوئی،وجہ سامنے آگئی؟

جمعرات 19 اکتوبر 2023ء

غزہ کے ہسپتال پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری،ترکیہ میں تین روزہ سوگ،سلطنت عثمانیہ پر بننے والی مشہور تاریخٰ ترک سیریز کورولس عثمان کے پانچویں سیزن کی نئی قسط نشر نہیں کی گئی ’کورولوس عثمان‘ کی نئی قسط ہر ہفتے بدھ کو نشر ہوتی ہے لیکن اس ہفتے نئی قسط نشر ہونے کے بجائے 132 ویں قسط



شلپا شیٹھی کا فوٹو شوٹ،شوہر راج کندرا بھی خوبصورتی کے مداح

منگل 10 اکتوبر 2023ء

شلپا شیٹی کا فو ٹو شوٹ ، مداحوں کے ساتھ ساتھ شوہر کندرا بھی تصاویر دیکھ کر خوبصورتی کے گن گانے لگے چھوٹے پردے سے لے کر بڑے پردے تک اپنی اداکاری کا لوہا منوا چکیں اداکارہ شلپا شیٹی آج مداحوں کے دلوں پر راج کرتی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ وہ اپنے



شاہ رخ خان کو قتل کی دھمکیاں،مہاراشٹرا حکومت نے سیکیورٹی فراہم کردی

پیر 09 اکتوبر 2023ء

بالی ووڈ میگا سٹار شاہ رخ خان کو قتل کی دھمکیاں ملنے کا معاملی،مہاراشٹرا حکومت نے خصوصی سیکیورٹی فراہم کردی بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ کی دو مسلسل سپر ہٹ فلموں پٹھان اور جوان کے بعد نامعلوم افراد کی جانب سے سپراسٹار کو قتل کیے جانے کے دھمکی آمیز پیغامات مسلسل موصول ہورہے



بگ بی مشکل میں پھنس گئے،امیتابھ بچن کو دس لاکھ جرمانہ کیوں ہوا؟

جمعرات 05 اکتوبر 2023ء

بگ بی امیتابھ بچن مشکل میں پڑگئے، گمراہ کن اشتہار کی وجہ سے اداکار پر 10 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کنفیڈریشن آف آل انڈیا ٹریڈرز نے بیگ بلین ڈیز سیل پر بننے والے اشتہار کے خلاف شکایت درج کروائی ہے، اس اشتہار میں بالی ووڈ اسٹار امیتابھ بچن ک



شاہ رخ خان کو شادی پر کیوں نہیں بلایا،مائرہ خان سے مداحوں کا سوال

پیر 02 اکتوبر 2023ء

شاہ رخ خان کو شادی پر کیوں نہیں بلایا، مداحوں کا ماہرہ سے سوال معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان سے صارفین شادی میں شاہ رخ خان کے شریک نہ ہونے کی وجہ پوچھ رہے ہیں۔اداکارہ ماہرہ خان کی شادی کی تقریب سیاحتی مقام بھوربن کے ایک ہوٹل میں ہوئی جس میں ان کے اہلخانہ، رشتہ داروں اور قر



سب سے زیادہ بزنس ،شاہ رخ کی فلم جوان نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

هفته 30  ستمبر 2023ء

ٹاپ 10 بھارتی فلموں کے میدان میں کنگ خان نے سلمان خان کو پچھاڑ دیا بھارت میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ٹاپ 10 ہندی فلموں کی فہرست میں شاہ رخ خان نے سلمان خان کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ فہرست گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کی گئی۔ جن میں بالی ووڈ کے تین خانز یعنی شاہ رخ خ



انوشکا شرما کی ایک بار پھر حاملہ ہونے کی خبریں میڈیا کی زینت

هفته 30  ستمبر 2023ء

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما کی ایک بار پھر حاملہ ہونے کی خبریں گردش کر نے لگیں ۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ انوشکا شرما اپنے دوسرے بچے کی توقع کر رہی ہے، انہیں حال ہی میں اپنے شوہر ویرات کوہلی کے ہمراہ ممبئی کی ایک میٹرنٹی کلینک میں دیکھا گیا تھا۔اس



جیکولین فرنینڈس اور وین ڈیم کی اٹلی میں تعطیلات

هفته 30  ستمبر 2023ء

شہرہ آفاق اداکار وین ڈیم نے بھارتی اداکارہ جیکولین فرنینڈس کے ساتھ تصویر شیئر کردی۔یہ تصویر اٹلی میں لی گئی ہے جہاں دونوں فلم اسٹارز تعطیلات منانے گئے ہوئے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ قیاس آرائیاں جاری ہیں کہ جیکولین فرنینڈس ہالی ووڈ میں قدم رکھنے والی ہیں۔ چند



کترینہ کیف نے مارک ذکر برگ کو بھی پیچھے چھوڑدیا۔۔۔۔

جمعه 29  ستمبر 2023ء

واٹس ایپ چینلز پر مقبولیت،کترینہ کیف نے مارک زکر برگ سمیت سب کو۔پیچھے چھوڑ دیا تفصیلات کے مطابق حال ہی میں میٹا نے واٹس ایپ پر چینلز کا نیا فیچر متعارف کروایا گیا، جو معروف شخصیات کی مقبولیت کا اندازہ لگانے کے لیے اب تک کا نیا طریقہ کار ہے۔ کترینہ کیف نے واٹس ایپ چینلز پر س



سلمان خان کی نئی فلم ٹائیگر تھری کا ٹیزر جاری

جمعرات 28  ستمبر 2023ء

ممبئی بالی ووڈ کے دبنگ ایکشن ہیرو سلمان خان کی فلم ٹائیگر تھری کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔ ٹیزرمیں سلمان خان خوب ایکشن کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔یہ فلم 2012 میں ریلیز ہونے والی سلمان خان کی فلم ’اک تھا ٹائیگر اور 2017 میں ریلیز ہونے والے سیکوئل ٹائیگر زندہ ہے کے بعد ٹائیگر سیریز ک



پرینیتی چوپڑہ کی بارات کشتی پر آئے گی

بدھ 20  ستمبر 2023ء

پرینیتی چوپڑہ کی راگھو چڈھا سے شادی کی تیاریاں مکمل،بارات کشتی پر آئے گی بھارتی میڈیا کے مطابق پرینیتی چوپڑہ کے دلہا راگھو چڈھا کشتی پربارات لے کر آئیں گے،راگھو چڈھا ہوٹل لیک پیلس سے بارات لے کر لیلا پیلس سے تک کشتی میں آئیں گے۔ رپورٹس کے مطابق اودے پور میں ہونے والی شاد



کرینہ کپور کے ساتھ رومانوی سین کرتے نروس تھا،وجے ورما

پیر 18  ستمبر 2023ء

بالی ووڈ اداکار وجے ورما کہتے ہی کرینہ کپور کے ساتھ رومینٹک سین کرتے ہوئے نروس تھا۔اپنے لئے تعریفی کلمات سن کر شرم آتی ہے بھارتی میڈیا کے مطابق ویب سیریز ’دھاڑ‘ سے مقبولیت حاصل کرنے والے اداکار وجے نے اداکارہ کرینہ کپورکی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ فلم ’جان جاں‘ میں کرینہ کپ



جیکی شروف کہ نئی فلم گنا پاتھ آئندہ ماہ ریلیز ہوگی،پوسٹر جاری

پیر 18  ستمبر 2023ء

بالی وڈ اسٹار ٹائیگر شیروف کی نئی ایکشن فلم ’گناپاتھ کاپوسٹر جاری کردیا گیا۔ امیتابھ بچن اور کریتی سینن بھی آئندہ ماہ ریلیز ہونے والی فلم میں سکرین پر نظر آئیں گے تفصیلات کے مطابق ایکشن اور تھرلر سے بھرپور فلم گنا پاتھ میں ٹائیگر شیروف کے ساتھ لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن ا



دپیکا پڈکون نے فلم جوان میں کام کرنے کا معاوضہ کیوں نہیں لیا؟؟؟

جمعه 15  ستمبر 2023ء

دپیکا پڈکون نے فلم جوان میں کام کرنے کا معاوضہ کیوں نہیں لیا،تفصیلات سامنے آگئی بالی ووڈ کی میگا سٹار دپیکا پڈکون فلم میں کام کرنے کا کم ازکم معاوضہ ایک کروڑ لیتی ہیں،لیکن فلم جوان میں میں کام کرنے کا انہوں نے کوئی معاوضہ نہیں لیا فلم جوان میں کام کرنے پر معاوضہ نہ لینے کے حو



زندگی دھوپ تم گھنا سایہ،عروہ حسین کا فرحان سعید کے نام پیغام

جمعرات 14  ستمبر 2023ء

خوبرو اداکارہ عروہ حسین نے شوہر، اداکار و گلوکار فرحان سعید کی سالگرہ کے موقع پر نئی تصویریں شیئر کی ہیں جن میں دونوں نے سیاہ رنگ کے لباس زیب تن کیے ہوئے ہیں۔ ان تصویروں کے کیپشن میں اداکارہ کا شوہر سے بے پناہ محبت کا اظہار کرتے ہوئے لکھنا ہے کہ ’زندگی دھوپ، تم گھنا سایہ ن



رشتہ کروانے کیلیے میرج بیورو نے 8 لاکھ روپے مانگے، یشما گل ۔

جمعرات 14  ستمبر 2023ء

اداکارہ یشما گل نے انکشاف کیا ہے کہ میرج بیورو نے رشتہ کروانے کے لیے 8 لاکھ روپے مانگے تھے۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ آج کل رشتہ ڈھونڈنا بہت مہنگا ہوگیا ہے۔ میرج بیورو والوں کو اپنے لیے رشتہ ڈھونڈنے کا کہا یہ سوچ کر کہ کیا پتا اچھا رشتہ مل جائے اور شادی کرلوں لیکن می



سرحد پار سے جو مجھے پیار کرتے ہیں،میں بھی انکو پیار کرتی ہوں،سونم باجوہ

بدھ 13  ستمبر 2023ء

سرحد پار جو مجھ سے پیار کرتے ہیں، میں بھی انہیں بہت پیار کرتی ہوں، سونم باجوہ بھارت کی پنجابی فلموں کی مشہور اداکارہ سونم باجوہ نے اپنے سرحد پار مداحوں کے نام پیغام جاری کر دیا ایک شو کے دوران ان سے جب سوال کیا گیا کہ ان کے کئی پرستار سرحد پار بھی موجود ہیں، جو آپ سے بہت پیا



پانچ دن میں 550 کروڑ کا بزنس ،شاہ رخ خان کی فلم جوان نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے

منگل 12  ستمبر 2023ء

بالی وڈ میگا سٹار شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کی باکس آفس پرحکمرانی ،صرف پانچ دن میں 550 کروڑ کا بزنس کرکے نیا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نامور فلمساز ایٹلی کی ایکشن فلم جوان نے پہلے پانچ دن کے دوران صرف انڈین باکس آفس پر 300 کروڑ کا بزنس کما کر نیا ریکارڈ بنا دی



فلم چندر مکھی2 کی ریلیز ملتوی کیوں ہوئی؟وجہ سامنے آگئی

اتوار 10  ستمبر 2023ء

کنگنا رناوت کی فلم ’چندرمکھی2‘ کی ریلیز ملتوی کیوں کی گئی تفصیلات سامنے آگئیں تفصیلات کے مطابق نامور فلمساز پی واسو کی فلم چندر مکھی ٹو کی ریلیز کیلئے 15 ستمبر کی تاریخ مقرر کی گئی تھی ،تاہم اب یہ فلم 28 ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی میڈیا رپورٹس کے مطابق کنگنا رناو



سیف نے کہا جے دیپ اور وجے ورما کے ساتھ کام کرنا آسان نہیں ہوگا،کرینہ کپور

جمعرات 07  ستمبر 2023ء

بالی ووڈ کی میگا سٹارکرینہ کپور فلم جانِ جاں سے نیٹ فلکس پر اپنا ڈیبیو کرنے جا رہی ہیں جس میں وہ وِجے ورما اور جے دیپ اہلاوت کے ساتھ سکرین شیر کرتی ہوئی نظر آئیں گی۔ فلم کے ٹریلر لانچ کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں کرینہ کپور کاکہنا تھا کہ ان کے شوہر سیف علی خان نے انہیں فلم سائن



اداکارہ ریشم نے بے وفا مردوں کی پہچان بتادی

اتوار 03  ستمبر 2023ء

پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریشم نے بے وفا مردوں کی پہچان بتادی معروف اداکارہ ریشم نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں بے وفا مردوں کے حوالے سے خیالات کا اظہار کیا،ریشم کا کہنا تھا کہ اگر کوئی مرد بے وفائی کرتا ہے اور کسی رشتے کو ختم کرنا چاہتا ہے تو وہ کوئی معقول بہان



سنی دیول کا بالی ووڈ میں دھماکے دار کم بیک،غدرٹو نے کامیابی کی نئی تاریخ رقم کردی

اتوار 03  ستمبر 2023ء

ایکشن ہیرو سنی دیول کی بالی ووڈ میں لمبے عرصے بعد دوبارہ دھماکے دار انٹری،غدر ٹو نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے،بزنس میں شاہ رخ خان کی فلم پٹھان کو پیچھے چھوڑ دیا،پانچ سو کروڑ کا کم وقت میں ہندسہ عبور کرنے والی فلم کا اعزاز حاصل کر لیا بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فلم ا



امیشا پٹیل نے شاہ رخ خان،سلمان اور سنجے دت کے ساتھ کام کیوں نہیں کیا،وجہ بتادی

هفته 19  اگست 2023ء

امیشا پٹیل نے شاہ رخ خان،سلمان خان اور سنجے دت کے ساتھ کام کرنے سے کیوں انکار کیا،حقیقت بتادی،مزید کس ہیرو کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند ہیں اسکی تفصیل بھی سامنے لے آئیں بالی ووڈ کی معروف اداکارہ امیشا پٹیل نے بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انہیں شاہ رخ خان ک



اداکارہ میرا کے پاس کون سے ممالک کی شہریت ہے اور کہاں رہنا پسند کرتی ہیں؟

اتوار 06  اگست 2023ء

اداکارہ میرا کہتی ہیں کینڈین پی آراور امریکن گرین کارڈ ہونے کے باوجود وہ پاکستان میں رہنا پسند کرتیں ہیں۔ خبروں میں رہنا تو کوئی میرا سے سیکھے،ہر وقت کوئی نہ کوئی ایسا بیان داغتی ہیں کہ بس خبروں میں ہیڈ لائن بن جاتی ہے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں میرا کا کہنا تھا



محترمہ فاطمہ جناح کی زندگی پر بنائی گئی ویب سیریز چودہ اگست کو ریلیز کی جائے گی

جمعه 04  اگست 2023ء

مادرِملت فاطمہ جناح کی زندگی پر فلمائی گئی ویب سیریز یومِ آزادی پر ریلیز ہوگی،سیریر تین سیزنز پر مشتمل ہوگی تفصیلات کے مطابق ویب سیریز ’مادرِ ملت‘ میں فاطمہ جناح کے بچپن سے لے کر جوانی بڑھاپے اور سیاسی جدوجہد کے سفر کی مکمل کہانی دکھائی جائے گی۔ رپورٹس کے مطابق اور ڈیجی



کورولس عثمان کے جیر کوتائے اور آئیگل شادی کے بندھن میں بندھ گئے

پیر 10 جولائی 2023ء

کورولس عثمان کی اداکار جوڑی جیر کوتائے اور آئیگل نے حقیقی زندگی میں بھی شادی کر لی ترکیہ کے مشہور ڈرامے کورولس عثمان کے سپاہی جیرکوتائی اور آئیگُل خاتون کا کردار نبھانے والی اداکارہ ’بوسے ارسلان‘ اور ’جاگری سینسوئے‘ نے سوشل میڈیا پر شادی کی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ ادا



نجی ٹی وی چینل کی مقبول ترین ڈرامہ سیریل تیرے بن کا سیزن ٹو بنانے کا اعلان

هفته 08 جولائی 2023ء

تفصیلات کے مطابق سیونتھ سکائی انٹرٹینمنٹ کے پروڈیوسر عبداللہ کادوانی نے شائقین میں ڈرامے کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے سیزن ٹو بنانے کا اعلان کیا ہے ڈرامہ تیرے بن کی غیر معمولی کامیابی پر ڈرامے کی مرکزی کاسٹ نے پروڈیوسر عبداللہ کادوانی کے ساتھ کیک کاٹا جبکہ اس موقع پر عبداللہ



کاجول کو شاہ رخ خان کی کون سی بات نہ مانے کا پچھتاوا ہے؟؟؟؟

بدھ 05 جولائی 2023ء

بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں کاجول کا کہنا تھا کہ انہیں افسوس ہے کہ وہ شاہ رُخ خان کے مشورے پر عمل نہیں کر سکیں۔ کاجول کے مطابق ایک مرتبہ شاہ رُخ نے انہیں مشورہ دیا کہ اداکاری کی تکنیک سیکھ لینی چاہیے۔ کاجول کے مطابق وہ شاہ رُخ کی بات سمجھ نہیں پائیں اور سوال کیا کہ وہ



فلم جی لے ذرا کی شوٹنگ تاخیر کا شکار،کترینہ کیف ٹیم کا حصہ ہیں،پروڈکشن ٹیم

منگل 04 جولائی 2023ء

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف کے بارے میں یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ انہوں نے فرحان اختر کی فلم جی لے ذرا‘ میں کام کرنے سے انکار کر دیا ہے۔حال ہی میں فلم جی لے ذرا کی پروڈکشن ٹیم کے ایک قریبی ذرائع نے کترینہ کیف کے فلم چھوڑنے کے بارے میں بھارتی میڈیا پر پھیلی خبروں کی ترد



بالی ووڈ کی امیر ترین اداکارہ کون ؟

بدھ 14 جون 2023ء

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں پہلے نمبر پر امیرترین اداکارہ کا اعزاز ایشوریہ رائے بچن کو حاصل ہے جن کے اثاثوں کی مالیت 824 کروڑ انڈین روپے ہے، شادی کے بعد اگرچہ وہ شوبز میں کم وقت دے رہی ہیں لیکن اسکے باوجود اثاثوں کے لحاظ سے پہلے نمبر پر ہیں،فہرست میں دوسرانمبر پریانکا



شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف کی فلم ریلیز کےلئے تیار

جمعه 09 جون 2023ء

پاکستان کے معروف اداکاروں شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف کی فلم بے بی لیشیئس کا پہلا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے اور فلم ریلیز ہونے کےلئے تیار ہے،رپورٹس کے مطابق فلم کو پہلے فروری میں ریلیز کیا جانا تھا تاہم کچھ وجوہات کی بنا پر اب فلم عیدالاضحیٰ کے موقع پر ریلیز کی جائے گی



وین ڈیزل اور ڈیون جانسن میں صلح ہوگئی

هفته 03 جون 2023ء

میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیون جانسن نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے یہ اعلان کیا کہ وین ڈیزل اور انہوں نے اپنے درمیان کے اختلافات ختم کر کے صلح کر لی ہے۔اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ ’میں نے اور وین نے ماضی کو تلخ باتوں کو بھلا دیا ہے اور اب ہم بھائی ہیں ڈیون ن



ٹوکن ٹیکس عدم ادائیگی ،اداکار افتخار ٹھاکر کی گاڑی ایکسائز حکام نے روک لی

هفته 03 جون 2023ء

تفصیلات کے مطابق لاہور میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حکام نے ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی پر کامیڈین افتخار ٹھاکر کی گاڑی روک لی۔محکمہ ایکسائز کے حکام نے ڈیوس روڈ ناکے پر کامیڈین افتخار ٹھاکر کی گاڑی کو روکا۔ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حکام کے مطابق کےافتخار ٹھاکر نے م



مقابل نہیں دور تک، بالی ووڈ اداکارسلمان خان کا نیا ریکارڈ

جمعه 05 مئی 2023ء

میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کی نئی ریلیز ہونے والی فلم ’کسی کا بھائی، کسی کی جان‘ کے سو کروڑ کلب میں شامل ہونے کے بعد ان کی لگاتار سو کروڑ کمانے والی فلموں کی تعداد سولہ تک پہنچ گئی ہے جوکہ بالی وڈ کا ایک ریکارڈ ہے۔ رپورٹس کے مطابق سلمان خان نے بھارت کے مقامی باکس آ



ایک پیغام اور امیتابھ بچن کے ٹویٹر اکاؤنٹ کا بلیو ٹک بحال ہوگیا

هفته 22 اپریل 2023ء

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کئی اہم شخصیات کے ویرفائیڈ ٹوئٹر اکاؤنٹس سے بلیو ٹک فیس کی عدم ادائیگی پر ختم کر دیا گیا تھا، تاہم ان میں سے امیتابھ بچن اپنا بلیو ٹک واپس لینے میں کامیاب ہوگئے بالی ووڈ سٹار امیتابھ بچن نے اپنے مخصوص انداز میں ایلون مسک اور ٹویٹر ک



شاہ رخ خان نے پٹھان فلم کا کتنا معاوضہ لیا،سن کر سب حیران۔۔۔۔

بدھ 19 اپریل 2023ء

شاہ رخ خان کی فلم پٹھان نے کامیابی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے وہیں اس فلم کےلئے شاہ رخ خان کا لیا گیا معاوضہ بیشتر بولی وڈ فلموں کے مجموعی بجٹ سے بھی زیادہ ہے۔ رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان نے اس فلم کے لیے کوئی معاوضہ طے نہیں کیا تھا بلکہ اس فلم کے منافع میں ساٹھ فیصد شیئر کیا ت



عید الفطر پر تین پاکستانی فلمیں ریلیز کےلئے تیار،وسیم اکرم پہلی بار سلور سکرین پر نظر آئیں گے

پیر 17 اپریل 2023ء

عید الفطرپر فلموں کا انتخاب کرنے کے لیے شائقین کے پاس بہترین آپشن ہوں گے کیونکہ ان کیلئے رومانس سے لے کر کامیڈی اور ایکشن تک ہر طرح کی پاکستانی فلمیں ریلیز کی جارہی ہیں، تفصیلات کے مطابق عیدالفطر پر میگا بجٹ فلم منی بیک گارنٹی ریلیزہوگی جس میں سُپر اسٹار فواد خان، میکا



دنیا کی بااثر ترین شخصیت کاٹائٹل شاہ رخ خان کے نام

بدھ 12 اپریل 2023ء

امریکی میگزین ’ ٹائم ‘ کی جانب سے عالمی با اثر شخصیات کے انتخاب کے لیے کرائے گئے سروے میں بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے با اثر ترین عالمی شخصیت کا ٹائٹل جیت لیا۔ شاہ رخ خان نے با اثر شخصیات کی فہرست میں پہلے نمبر پر آنے کے لیے اسٹار فٹ بالر لائنل میسی، ایتھیلیٹ سیرین



جان سینا اور پریانکا چوپڑا فلم ہیڈ آف سٹیٹ میں اکھٹے نظر آئیں گے

اتوار 09 اپریل 2023ء

بالی ووڈ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے کے بعد پریانکا چوپڑا اب ہالی ووڈ کی نئی فلم ہیڈ آف سٹیٹ میں اپنی اداکاری کا لوہا منوانے کےلئے تیار ہیں،فلم کی کاسٹ میں پریانکا کے علاؤہ ادریس ایلبا اور جان سینا بھی شامل ہیں فلم ہیڈ آف سٹیٹ کے حوالے سے معروف ریسلر جان



باربی کا پہلا ٹریلر جاری، فلم جولائی میں ریلیز ہوگی

هفته 08 اپریل 2023ء

میڈیا رپورٹس کے مطابق پسندیدہ گڑیا باربی پر مکمل کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے،اور اسکا پہلا ٹریلر بھی جاری کردیا گیا،وارنر برادرز کے بینر تلے بننے والی فلم باربی رواں سال ریلیز کی جائے گی رپورٹس کے مطابق گریٹا گروگ کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم رواں برس اکیس



ایشوریا اور مادھوری کے حوالے سے نازیبا گفتگو،نیٹ فلیکس کو قانونی نوٹس ارسال

منگل 28 مارچ 2023ء

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیٹ فلکس پر نشر کئے جانے والے امریکی سٹکام ’دی بگ بینگ تھیوری‘ میں ایشوریا رائے اور مادھوری کے حوالے سے نازیبا اور تضحیک آمیزگفتگو نشر کی گئ جس پر دونوں اداکاراؤں کے مداحوں نے شدید برہمی کا اظہار کیا ،اور مطالبہ کیا کہ تضحیک



شاہ رخ خان اور سنجے دت فلم جوان میں اکھٹے نظر آئیں گے

منگل 21 مارچ 2023ء

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ سپر سٹارز شاہ رخ خان اور سنجے دت ایک ساتھ فلم جوان میں سلور سکرین پر نظر آئیں گے،فلم کی شوٹنگ رواں ماہ شروع ہوگی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کی کاسٹ میں شاہ رخ خان اور سنجے دت کے علاؤہ دپیکا پڈکون بھی شامل ہونگی،یہ پہلی فلم



بالی ووڈ سٹار سلمان خان کو قتل کرنے کی دھمکیاں

اتوار 19 مارچ 2023ء

میڈیا رپورٹس کے مطابق سنگین الزامات کے باعث گینگسٹر لارنس بشنوئی اسوقت جیل میں ہیں جہاں انہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں۔ ایک بار پھر سلمان خان کو دھمکی دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ۔کالے ہرن کے شکار پر وہ مندر جا کر معافی مانگیں اگر ایسا نہ کیا تو سلمان خان کو قتل



دی لیجنڈ آف مولا جٹ کا گنڈاسا،پچاس ہزار ڈالر میں نیلام

بدھ 15 مارچ 2023ء

تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میی سہارا فار لائف ٹرسٹ ہسپتال کےلئے عطیات جمع کرنے کی مہم کے دوران میوزیکل شو کا انعقاد کیا گیا میوزیکل شو میں ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کے سپر اسٹار اداکار فواد خان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ سہارا فار لائف ٹرسٹ کےلئے ع



صحت یاب ہونے کے بعد سشمیتاسین ریمپ پر دوبارہ جلوہ گر

پیر 13 مارچ 2023ء

۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں ہارٹ اٹیک کی وجہ سے کئی دنوں اسپتال میں گزارنے کے بعد اداکارہ سشمیتا سین نے لیکمی فیشن ویک میں بطور شو اسٹاپر انٹری دی۔ اداکارہ نے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے مداحوں کے ساتھ لائیو سیشن میں گفتگو کی جس میں سشمیتا سین کا کہنا تھا ک



بالی ووڈ سٹار مادھوری ڈکشٹ کی والدہ انتقال کر گئیں

اتوار 12 مارچ 2023ء

میڈیا رپورٹس کے مطابق مادھوری کی والدہ نہلاتا ڈکشٹ کا انتقال اتوار کی صبح ہوا، ان کی آخری رسومات بھی اتوار کو ہی ادا کی جائیں گے۔ والدہ کے انتقال کی تصدیق مادھوری ڈکشٹ اور ان کے شوہر شری رام نینےکی جانب سے بھی کر دی گئی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق مادھ



رانی مکھر جی اداکارہ کیسے بنیں ؟

جمعرات 09 مارچ 2023ء

ایک انٹرویو میں بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھر جی نے انکشاف کیا کہ انہیں اداکاری کرنے کا شوق نہیں بالکل نہیں تھا تاہم والدین کے مالی حالات بہتر نہ ہونے کی وجہ سے وہ اداکارہ بن گئیں رانی مکھرجی کا کہنا تھا کہ میرے والدین بچوں کو وہ سہولیات نہیں دے پا رہے تھے



معروف اداکار قوی خان کینیڈا میں انتقال کر گئے

پیر 06 مارچ 2023ء

ٹی وی ،فلم،سٹیج اور ریڈیو پت اپنی صلاحیتوں کو لوہا منوانے والے سنیئر اداکار محمد قوی خان کینیڈامیں انتقال کر گئے ،انکے بیٹے عدنان قوی نے انکے انتقال کی تصدیق کی ہے قوی خان انیس سو بیالیس میں پشاور می پیدا ہوئے اور ریڈیو پاکستان نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز کیا انیس سو چونس



شاہ رخ خان کی اہلیہ کے خلاف مقدمہ درج

جمعه 03 مارچ 2023ء

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ مقدمہ تعزیرات ہند کی دفعہ چار سو نو کے تحت درج کیا گیا ہے،جو اعتماد کو ٹھیس پہنچانے سے متعلق ہے۔ ممبئی کے شہری جسونت شاہ نے کنگ خان کی اہلیہ پر الزام عائد کیا کہ گوری جس کمپنی کی برانڈ ایمبیسیڈر ہیں، اس کمپنی نے چھیاسی لاکھ روپے وصول ک



تین منٹ میں ایک سو چوراسی سیلفیاں،اکشے کمار کا ورلڈ ریکارڈ

جمعرات 23 فروری 2023ء

تفصیلات کے مطابق بھارتی فلم اسٹار اکشے کمار نے تین منٹ میں سب سے زیادہ سیلفیاں لینے کا ورلڈ ریکارڈ قائم بنایا ہے اکشے کمار اپنی فلم “سیلفی” کی پروموشن میں مصروف ہیں ایک تقریب اکشے کمار نے اپنے مداحوں کے ہمراہ تین منٹ میں ایک سو چوراسی سیلفیاں لے کر ورلڈ ر



اداکاری سے ریٹائرمنٹ نہیں لوں گا،شاہ رخ خان

پیر 20 فروری 2023ء

سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ وہ کبھی ایکٹنگ سے ریٹائرمنٹ نہیں لیں گے اور اگر انہیں اس شعبے سے آؤٹ کرنے کی کوشش کی گئی تو وہ زیادہ نمایاں طور پر واپس آئیں گے شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ فلم پٹھان کے سیکوئل کے حوا



بھارتی اداکارہ شبانہ اعظمی بھی سجل علی کی گرویدہ

جمعرات 16 فروری 2023ء

مقامی میڈیا کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں بھارتی ادکارہ کا کہنا تھا کہ پاکستانی اداکاروں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں اور میرے ساتھ فلم میں پاکستانی اداکارہ سجل علی نے بہت اچھا کام کیا ہم دونوں کی عمر میں فرق کے باوجود ہم بہتری دوست ہیں شبانہ اعظمی کا کہنا تھا کہ میرا دل کرتا ہے



شاہ رخ خان کی گھڑی کے چرچے،مالیت کتنی ہے؟؟؟

هفته 11 فروری 2023ء

انڈین میڈیا کے مطابق شاہ سرخ خان جہاں فلم پٹھان کی شاندار کامیابی پر خوش ہیں اور انہیں ہر جگہ پذیرائی مل رہی ہے وہیں ان کی نیلے رنگ کی گھڑی بھی توجہ کا مرکز بن گئی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ کی یہ نیلے رنگ کی گھڑی معروف برانڈکی ہے اور اس گھڑی کی قیمت



معروف کرکٹر وسیم اکرم کی فلم منی بیک گارنٹی عید الفطر پر ریلیز ہوگی

هفته 04 فروری 2023ء

فلم کے جاری ٹیزر میں پاکستان کے معروف اداکار فواد خان کو رقص کرتے دکھایا گیا ہے اور فلم کے ٹیزر سے یوں محسوس ہوتا ہے کہ بڑے بجٹ سے بننے والی فلم منی بیک گارنٹی ایکشن،سسپنس اور کامیڈی سے بھرپور ہوگی،فلم کی کاسٹ میں وسیم اکرم کے اور فواد خان کے علاوہ وسیم اکرم کی اہلیہ شیزا ا



ریما اور ماہرہ خان سے کوئی ذاتی رنجش نہیں،میرا

جمعه 03 فروری 2023ء

ایک انٹروویو میں معروف اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ انکی ریما اور ماہرہ خان سے کوئی ذاتی لڑائی نہیں ہے بلکہ یہ سب کچھ صرف عوام کےلئے ہے۔میرا کا کہنا تھا کہ وہ سب کےلئے اچھا سوچتی ہیں،سوچ میں اختلاف ہو سکتا ہے لیکن کوئی ذاتی رنجش نہیں ہے میرا کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا استعما



پانچ دنوں میں پانچ سو کروڑ کا بزنس،پٹھان تمام ریکارڈ توڑ دیئے

منگل 31 جنوری 2023ء

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رُخ خان، دیپیکا پڈکون اور جان ابراہم کی بلاک بسٹر فلم ’پٹھان‘ نے ریلیز کے پانچویں دن دنیا بھر سے پانچ سو کروڑ سے زائد کما کر دیگر تمام فلموں کا ریکارڈ توڑ دیا شاہ رخ خان کا فلم کی کامیابی پر کہنا تھا کہ میں صرف یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ہر طر



تین دنوں میں تین سو تیرہ کروڑ کا بزنس،فلم پٹھان نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

اتوار 29 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق شاہ رخ خان کی نئی ریلیز ہونے والے فلم پٹھان نے بھارتی فلموں کی کامیابی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں،ریلیز کے پہلے تین دنوں کے دوران فلم پٹھان نے مجموعی طور پر تین سو تیرہ کروڑ بھارتی روپے کا بزنس کیا ہے اور یہ بھارت کی فلم انڈسٹری میں تیز ترین



پٹھان فلم دو سو چالیس کروڑ کے اخراجات،شاہ رخ کو پینتیس کروڑ معاوضہ ملا

جمعرات 26 جنوری 2023ء

بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان،دپیکا اور جان ابراہم کی نئی ریلیز ہونے والی فلم پٹھان پر دو سو چالیس کروڑ روپے کی لاگت آئی ہے اور یہ بھارت کی مہنگی ترین فلموں میں سے ایک ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم پٹھان کےلئے شاہ رخ خان نے پینتیس کروڑ،جان ابراہم نے پندرہ اور دپیکا پڈکو



جمائمہ خان کی پاکستان کی حسین یادوں پر بنائی گی فلم آئندہ ماہ ریلیز ہوگی

منگل 24 جنوری 2023ء

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ خان نے پاکستان کی حسین یادوں اور مشاہدے کو فلم کا روپ دیا ہے انہوں نے نہ صرف فلم کا سکرپٹ لکھا ہے بلکہ اسکی پروڈیوسر بھی خود ہیں رپورٹ کے مطابق فلم میں مرکزی کردار شبانہ اعظمی اور سجل علی نے ادا کئے ہ



کنگنا رناوت نے اپنی جائیداد گروی کیوں رکھی؟وجہ سامنے آگئی

پیر 23 جنوری 2023ء

بھارتی میڈیا کے مطابق معروف اداکارہ کنگنا رناوت نے بطور ڈائر یکٹر اپنی پہلی فلم ایمرجنسی کی شوٹنگ مکمل کر لی ہے،اداکارہ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اس فلم کےلئے اپنی تمام جائیداد گروی رکھی کنگنا رناوت کاکہنا ہے کہ یوں لگتا ہے کہ فلم کے حوالے سے تمام مراحل آسانی سے مکمل



ساحر علی بگا کی چین کے نئے قمری سال کے پروگرام میں انٹری

اتوار 22 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق جشن بہار گالا میں چینی فنکاروں سمیت دنیا بھر سے مختلف گلوکارصں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا،گالا میں پاکستانی گلوکار ساحر علی بگا نے احمد رشدی مرحوم کا گانا کوکو کوری نا نئی کمپوزیشن کے ساتھ گایا اور خوب داد سمیٹی ساحر علی بگا کے دنیا کے معروف گل



بڑھتی عمر پر معروف اداکار نعمان اعجاز کا دلچسپ تبصرہ

هفته 21 جنوری 2023ء

سوشل میڈییا پر معروف اداکار نعمان اعجاز نے اپنی ایک تصویر شیئر کی ،تصویر کے کیپشن میں نعمان اعجاز نے بڑھتی عمر پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ بڑھتی عمر سے نہ گھبرائیں کیونکہ خشک میوہ جات تازہ پھلوں سے زیادہ مہنگے ہوتے ہیں اس دلچسپ و مزاحیہ تبصرے سے سوشل میڈیا صارفین بھی



چاند پر قدم رکھنے والے دوسرے شخص کی ترانوے سال کی عمر میں چوتھی شادی

هفته 21 جنوری 2023ء

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق نیل آرمسٹرانگ کے بعد چاند پر قدم رکھنے والے دوسرے امریکی شخص نے اپنی 93 ویں سالگرہ کے موقع پر چوتھی شادی کرلی۔ بز ایلڈرن نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی اہلیہ کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے لاس اینجلس میں شادی کی۔میڈیا رپورٹس کے



پاکستانی شارٹ فلم نام بدل دینا کانز فلم فیسٹیول کی بہترین فلموں میں شامل

جمعه 20 جنوری 2023ء

پاکستانی ہدایتکارہ ارشیلا سلمان کی شارٹ فلم میں اداکارہ حرا خان اور ارسلان خان نے مرکزی کردارنبھائے ہیں،فلم ’ویمن سائیکولوجی‘ پر مبنی ہے جس کی کہانی دو گہرے دوستوں کے گرد گھومتی ہے جو بہترین دوست ہونے کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ جاتے ہیں، نام بدل دینا فلم میں می



رستم زماں گاما پہلوان کی زندگی پر فلم بنانے کی تیاریاں

منگل 17 جنوری 2023ء

غیر ملکی میڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں ناصر ادیب کا کہنا تھا کہ گاما پہلوان کے حوالے سے بنائی جانے والی فلم اٹھارہ سو اٹھہتر سے انیس سو سینتالیس تک کے دور پر مشتمل ہوگی جس میں فلم بینوں کو ایک اصلی ہیرو کی کہانی دیکھنے کو ملے گی،ایسا ہیرو جس کو کبھی اسکی زندگی میں کوئی



شاہ رخ خان دنیا کے امیر ترین اداکاروں کی فہرست میں شامل

جمعرات 12 جنوری 2023ء

ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس کے مطابق دنیا کے امیر ترین اداکاروں میں شاہ رخ خان فہرست میں چوتھے نمبر پر ہیں،شاہ رخ پہلے بھارتی اداکار ہیں جنہوں نے 770 ملین ڈالرز کے ساتھ چوتھی پوزیشن حاصل کی ،جبکہ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان چھ ہزار تین سو چھ کروڑ بھارتی روپے کے اثاثوں کے مالک



بالی وڈ سٹار ہرتیک روشن کی شادی کے حوالے سے خبریں گرم

منگل 10 جنوری 2023ء

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہرتیک روشن اور صبا آزاد کو کئی مواقع پر اکٹھا دیکھا گیا ہے،ہرتیک نے ابھی اپنے رشتے کے حوالے سے کوئی اعتراف نہیں کیا ،لیکن بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ صبا آزاد کو ہرتیک کے گھر والوں نے قبول کر لیا ہے اور دونوں کی شادی کی تیاریاں شروع کردی گئی



خوشی اور غم انسانی زندگی کا حصہ ہیں،سجل علی

پیر 09 جنوری 2023ء

سجل علی نے سوشل میڈیا پردیئے گئے اپنےایک انٹرویو میں کہا کہ انہیں زندگی میں ابھی بہت کچھ کرنا ہے اور انکے پاس وقت کم ہے،بعض اوقات لگتا ہے کہ ابھی بہت وقت ہے لیکن ایسا ہوتا نہیں،ان کا کہنا تھا کہ ابھی وہ بہت کچھ سیکھ رہی ہیں یہ انکا آغاز ہے سجل علی کا کہنا تھا کہ خوشی اور



یوٹیوبر کے پاکستانی ٹاپ ماڈلز پر الزامات،اداکارہ کبریٰ خان نے عدالت سے رجوع کر لیا

جمعه 06 جنوری 2023ء

اداکارہ کبریٰ خان کی طرف سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ یوٹیوبر نے من گھڑت الزامات لگا کر میرا اور دیگر اداکاروں کا وقار مجروح کیا،اداکارہ کے وکیل کا کہنا تھا کہ ہتک آمیز مواد ہٹانے کےلئے ایف آئی اے اور پی ٹی اے سے بھی رابطہ کیا عدالت نے پاکستان ٹیلی کمیون



معروف اداکارہ سارہ خان کو ڈانس کرنا پسند نہیں

بدھ 04 جنوری 2023ء

پاکستان کی معروف اداکارہ سارہ خان کہتی ہیں انہیں ڈانس کرنا پسند نہیں،اگر انہیں بند کمرے میں ڈانس کرنے کا بھی کہا جائے تو نہیں کر سکتیں دی مرزا ملک شو میں سارہ خان اپنے شوہر اور گلوکار فلک شبیر کے ہمراہ شریک ہوئیں تو سوالات کے جوابات دینے کے دوران بتایا کہ وہ بہت شرمیلی ہی



انتہا پسند ہندووں کی دھمکیاں،بھارت میں پاکستانی فلم مولا جٹ کی ریلیز التوا کا شکار

جمعه 30 دسمبر 2022ء

انتہا پسند ہندووں کی دھمکیاں،پاکستانی فلم مولاجٹ کی بھارت میں ریلیز روک دی گئی،فلم تیس دسمبر کو بھارتی پنجاب میں ریلیز ہونا تھی گیارہ سال بعد بھارتی سینما پر پاکستانی فلم کی ریلیز بھی انتہاپسند ہندووں کی دھمکیوں کی نظر ہوگئی،پاکستانی بلاک بسٹر فلم مولاجٹ کی بھارتی پنج



فلم پٹھان کا ریلیز ہونے سے قبل ہی ایک سو کروڑ کا بزنس

جمعرات 29 دسمبر 2022ء

فلم پٹھان نے ریلیز ہونے سے قبل ہی سو کروڑ کا بزنس کر لیا،انتہا پسند ہندووں کی دھمکیوں کے باوجودشاہ رخ خان اور دپیکا پدکون کی فلم پچیس جنوری کو بھارت میں سینما گھروں کی زینت بنے گی میڈیا رپورٹس کے مطابق دپیکا اور شاہ رخ خان کی آنے والی فلم پٹھان کے او ٹی ٹی رائٹس ریلیز سے پہ



بھارتی گلوکارہ کا مرزا غالب کو انوکھے انداز میں خراج عقیدت

بدھ 28 دسمبر 2022ء

اردو کے عظیم شاعر مرزا اسد اللہ خان غالب کا 225 واں یوم پیدائش،بھارتی گلوکارہ نے انوکھے انداز میں خراج عقیدت پیش کیا اردو شاعری کو جدت اور نئے رومانوی انداز سے متعارف کرنے والے مرزا اسد اللہ غالب ستائیس دسمبر سترہ سو ستانوے کو آگرہ میں پیدا ہوئے، مرزا غالب نے اردو شاعری ک



سال دوہزار بائیس،سب سے زیادہ بزنس کرنے والی پانچ انگلش فلمیں

منگل 27 دسمبر 2022ء

سال دوہزار بائیس ٹام کروز کی ٹاپ گن میورک سب سے کامیاب انگلش فلم قرار،جراسک ورلڈ ڈومینئن کا دوسرے نمبر پر رہی تفصیلات کے مطابق مئی میں ریلیز ہونے والی ٹام کروز کی انگلش فلم ٹاپ گن میورک تین کھرب چالیس ارب سے زائد کا ریکارڈ بزنس کرنے کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے،جبکہ انگلش فلموں



شاہ رخ خان کی فلم پٹھان جنوری میں ریلیز ہوگی

پیر 26 دسمبر 2022ء

تنازعہ کا شکار،شاہ رخ خان کی فلم پٹھان جنوری دو ہزار تئیس میں ریلیز ہوگی بین الاقوامی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کی نئی فلم پٹھان آئندہ ماہ پچیس جنوری تک ریلیز کی جائے گی اور ایک لمبے بریک کے بعد شاہ رخ خان نئی فلم میں پردہ سکرین پر نظر آئیں گے فلم پٹھان کو ہندی،تامل اوت



پاکستانی فلم جوائے لینڈ آسکر ایوارڈ کےلئے شارٹ لسٹ کر لی گئی

جمعرات 22 دسمبر 2022ء

پاکستانی فلم” جوائے لینڈ ” کوآسکرایوارڈ کے لیے شارٹ لسٹ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اکیڈمی نے فلم “جوائے لینڈ” کو انٹرنیشنل فیچر فلم کی کٹیگری میں نامزدگی کے لیے شارٹ لسٹ کیا ہے،جہاں اسکا مقابلہ چودہ دیگر ممالک کی فلموں سے ہے جن میں بھارت،کوریا،سویڈن اور فرانس کی ف



اداکاری چھوڑنے کے بعد شاہ رخ خان کیا کریں گے،خود بتا دیا

منگل 20 دسمبر 2022ء

بالی ووڈ کے اسٹار شاہ رخ اداکارہ چھوڑنے کے بعد کاروبار کریں گے،کہتے ہیں کورونا کے دوران گھر میں رہا تو کبھی کچن میں کام کیا اور کپڑے بھی دھوئے بھارتی میڈیا کے مطابق کنگ خان نے اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ چھوڑنے کے بعد کیا کریں گے اس راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ



سلمان خان بھی فلم پٹھان کی کاسٹ میں شامل

پیر 19 دسمبر 2022ء

سلمان شاہ رخ خان کی آنے والی فلم ’پٹھان‘ میں مختصر کردار میں بھی نظر آئیں گے۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں دیپیکا پڈوکون اور جان ابراہم شامل ہیں۔ پٹھان کے گانے بے شرم رنگ کو ریلیز کے بعد سے انتہا پسند ہندووں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے فلم پٹھان کا گانا بےشرم ر



انجلینا جولی اقوام متحدہ کے عہدے سے سبکدوش ہوگئیں

اتوار 18 دسمبر 2022ء

ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی اقوام متحدہ کی سفیر کے عہدے سے سبکدوش،پناہ گزینوں کی فلاح کےلئے مقامی تنظیموں کے ساتھ کام کریں گی تفصیلات کے مطابق ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرین سے علیحدہ ہوگئی ہیں،اداکارہ کاکہنا ہے کہ یہ وقت کچ



امتیابھ بچن بھارت میں آزادی اظہار کے حوالے سے صورتحال پر پریشان

هفته 17 دسمبر 2022ء

بگ بی امتیابھ بچن نے بھی بھارت میں آزادی اظہار اور شہری آزادیوں کے حوالے سے تشویش کا اظہار کر دیا،بولے آزاد ہوئے سالوں گزرچکے لیکن اب بھی شہری آزادی پر سوال اٹھائے جاتے ہیں بھارتی میڈیا کے بگ بی نے کولکتہ فلم فیسٹیول کی تقریب سے خطاب میں امیتابھ بچن نے آزادی سے پہ



ہندو انتہا پسندوں کو شاہ رخ خان کا جواب،جب تک اچھے لوگ ہیں کچھ نہیں ہو گا

جمعه 16 دسمبر 2022ء

ہندو انتہا پسندوں کی دھمکیاں،شاہ رخ کہتے ہیں جب تک اچھے لوگ موجود ہیں انہیں کچھ نہیں ہوگا شاہ رخ کی کی نئی فلم پٹھان تنازعات کا شکار ہے اور اسکے گانے بےشرم رنگ پر ہندو انتہاپسندوں نے سخت ردعمل دیا ہے،ہندو انتہا پسندوں نے مناظر تبدیل نہ کرنے پر فلم کی نمائش روکنے کی دھمکی بھ



شاہ رخ خان کی فلم پٹھان کا گانا بے شرم رنگ تنازعات کی زد میں،انتہا پسند ہندووں نے فلم کی نمائش روکنے کی دھمکی دے دی

جمعرات 15 دسمبر 2022ء

کنگ خان کی فلم پٹھان کا گانا بے شرم رنگ تنازعے کا شکار ہوگیا،انتہا پسند ہندووں نے بائیکاٹ کی دھکمی دے دی،مناظر تبدیل نہ کئے گئے تو فلم پر پابندی کا عندیہ پٹھان فلم کا گانا بے شرم رنگ گانا دپیکا پدکون اور اور شاہ رخ خان پر فلمایا گیا ہے،رپورٹس کے مطابق دپیکا کے زعفرانی رنگ



بھارت نے ویب سیریز سیوک دی کنفیشنز پر پابندی عائد کردی

منگل 13 دسمبر 2022ء

فریڈم آف اسپیچ کی دعویدار بھارتی ریاست ویب سیریز ”سیوک:دی کنفیشنز “ کے سچ سے خوفزدہ ہو گئی،ویب سیریز روکنے کےلئے پاکستانی او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر پابندی عائد کر دی تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے ویب سیریز اور پاکستانی پلیٹ فارم بلاک کرنے کے فوری احکامات جاری کئے گئے ہ



ثانیہ مرزا شعیب ملک کی زندگی کی سپروویمن

منگل 13 دسمبر 2022ء

شعیب ملک نے اپنی زندگی کی سپروویمن ثانیہ مرزا کو قرار دے دیا،علیحدگی کی خبریں دم توڑ گئیں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کے سابق کپتان اور آل رائونڈر شعیب ملک نے سوشل میڈیا پر اپنی پروفائل میں میں ایسی تبدیلی کی کہ نہ صرف اس نے سب کی توجہ حاصل کر لی بلکہ اسکے ساتھ کئی ماہ سے جاری شعی



کیٹ ونسلٹ نے پانی میں سانس روکنے کا ریکارڈ بنا ڈالا

پیر 12 دسمبر 2022ء

ہالی ووڈ سٹار کیٹ ونسلٹ نے پانی میں سات منٹ سے زائد سانس روکنے کا ریکارڈ بنا ڈالا کیٹ ونسلٹ نئی فلم اوتارٹو میں جیمز کیمرون کے ساتھ جلوہ گر ہونگی اور اس فلم میں انکا کردار انتہائی مشکل اور منفرد ہے،اپنی نئی فلم لے حوالے سے اپنے انٹرویو میں انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے



سنگھم اگین میں دپیکا پڈکون پولیس آفیسر کا کردار نبھائیں گی

هفته 10 دسمبر 2022ء

نئی بھارتی فلم سنگھم اگین میں دپیکا پڈکون پولیس آفیسر کے روپ میں جلوہ گر ہونگی بھارتی میڈیا کے مطابق روہت شیٹی کی کوپ یونیورس ایک سیریز ہے جس میں پولیس افسران کے کرداروں پر فلم بنائی جاتی ہے،اور اس بار دبنگ خاتون آفیسر کے کردار پر فلم بنائی جائے گی فلم میں مرکزی کردار نبھ



ریتک روشن اور ماہرہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

جمعه 09 دسمبر 2022ء

ماہرہ خان اور ریتک روشن ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ساتھ ساتھ،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں گزشتہ روز پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان اور ریتک روشن نے ایک ساتھ فیسٹیول میں شرکت کی، دونوں اسٹارز کی ایک ساتھ تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں اس سے پہلے بھی ریتک



اجے دیو گن ایک فلم کا معاوضہ ایک سو بیس کروڑ بھارتی روپے تک لیتے ہیں

جمعرات 08 دسمبر 2022ء

اجے دیوگن فلم کا معاوضہ ایک سو بیس کروڑ بھارتی روپے تک لیتے ہیں اثاثوں میں رولس رائس سمیت کئی قیمتیں گاڑیاں اور ایک جیٹ بھی شامل ہے بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اجے دیوگن ایک فلم کا معاوضہ120 کروڑ بھارتی روپے تک لیتے ہیں۔ اور انکے اثاثوں میں کئی مہنگی لگژری گاڑیاں شامل



ارباز اور ملائیکہ کی طلاق کی وجہ کیا بنی،ملائیکہ نے بتادیا

بدھ 07 دسمبر 2022ء

ملائیکہ اور ارباز میں طلاق کیوں ہوئی وجہ سامنے آگئی، بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ملائیکہ نے اپنی اور ارباز کی شادی اور علیحدگی کے حوالے سے کئی رازوں سے پردہ اٹھا دیا،ملائیکہ نے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ارباز خان کو شادی کےلئے انہوں نے پرپوز کیا تھا،جس کو ار



مرزا ملک شو دسمبر میں نشر کئے جانے کا اعلان کردیا گیا

منگل 06 دسمبر 2022ء

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے ڈیجیٹل شو،جلد ریلیز کا امکان،انسٹاگرام پر دسمبر میں پروگرام نشر ہونے کا اعلان کر دیا گیا اردو فلکس کی جانب سے بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کا ٹاک شو ’ دی مرزا ملک شو‘ نشر کرنے کا اعلان انسٹاگرام پرکردیا



سلمان خان بنے بھائی جان لیکن کیسے؟ خود ہی بتا بھی دیا

پیر 05 دسمبر 2022ء

سلمان خان بھائی جان کے نام سے کیسے مشہور ہوئے خود ہی راز سے پردہ اٹھا دیا سلمان خان کے فینز یہ تو جانتے ہیں کہ انکے پسندیدہ اداکار کو فلم انڈسٹری میں بھائی جان کے نام سے پکارا جاتا ہے لیکن بہت ہی کم لوگ یہ جانتے ہیں کہ سلمان خان کو بھائی جان کیوں کہا جاتا ہے اور ان کا یہ نام ک



انڈیانا جونز کی واپسی،نیا ٹریلر جاری

هفته 03 دسمبر 2022ء

انڈیانا جونز کی سکرین پر واپسی،نیا ٹریلر جاری۔ ڈزنی اسٹوڈیوز نے انڈیانا جونز 5 کا پہلا ٹریلر اور ٹائٹل جاری کردیا ہے،انڈیانا جونز اینڈ دی ڈائل آف ڈیسٹنی ممکنہ طور پر اس کردار کا آخری ایڈونچر ہوگا۔ ہیریسن فورڈ ایک بار پھر مہم جو سائنسدان کا کردار ادا کریں گے اور فلم می



چیتے کی قریب سے ویڈیو بنانے پر روینہ ٹنڈن کو تنقید کا سامنا

جمعه 02 دسمبر 2022ء

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ روینا ٹنڈن کو چیتے کے بہت قریب جاکر ویڈیو بنانے پر تنقید کا سامنا بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ روینا ٹنڈن نے ریاست مدھیا پردیش میں قائم سفاری پارک گئیں جہاں انہوں نے چلتی گاڑی سے چیتے کے بہت قریب جاکر ویڈیو بنائی اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کی۔ ان



میرا کی خوبصورتی کا راز کیا ہے ؟جانیئے

بدھ 30 نومبر 2022ء

میرا نے اپنی خوبصورتی کے راز سے پردہ اٹھا دیا،کہتی ہیں وہ پاکیزہ اور اچھی انسان ہیں ایک تقریب میں معروف پاکستانی اداکارہ میرا سے سوال کیا گیا کہ ان کی خوبصورتی کا راز کیا ہے؟ وہ ہر گزرتے دن کے ساتھ نوجوان ہوتی جا رہی ہیں؟ جس پر اداکارہ کا کہنا تھا کہ میری خوبصورتی کا راز ہ



بھارتی فلم انڈسٹری پر کون سی اداکارہ کا ہوگا راج؟

پیر 28 نومبر 2022ء

سائوتھ انڈین فلم انڈسٹری کی اداکارہ کا بالی وڈ پر راج شروع،دپیکا،کترینہ،عالیہ سب کی چھٹی،نئی رینکنگ میں سمانتھا رتھ پربھو پہلے نمبر پر بھارتی میڈیا کے مطابق دوہزار بائیس کی نئی فہرست میں عالیہ بھٹ دوسرے، نیانتھرا تیسرے، کاجول اگروال چوتھے اور دپیکا پڈوکون پانچویں نم



نامور فنکار اسماعیل تارا انتقال کرگئے

جمعه 25 نومبر 2022ء

ففٹی ففٹی سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے معروف فنکار اسمعیل تارا انتقال کر گئے،وہ گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اسماعیل تارا کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ اسماعیل تارا نے متعدد ڈراموں، فلموں اور تھیٹر میں لازوال کردار ادا کیے۔ ان کے معروف ترین کامیڈی شوز م



New Jobs banner Earn Money online with the Inspedium Affiliate Program banner Best Web Hosting in Pakistan banner