ٹیریان وائٹ کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

هفته 15 جون 2024ء

ٹیریان جے وائٹ کیس میں نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج ،ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کر دی گئی تفصیلات کے مطابق ٹیریان وائٹ کیس میں ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف شہری محمد ساجد نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی جس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا 21 مئی کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف اپیل منظور کی جائے اوربانی پی ٹی آئی کیخلاف نااہلی کی درخواست منظور کی جائے،اپیل میں بانی پی ٹی آئی کو فریق بنایا گیا ہے




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے برگر کی قیمت سات سو ڈالر دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔