عید کے دوسرے دن بارش،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

هفته 15 جون 2024ء

محکمہ موسمیات نے اٹھارہ جون سے بائیس جون کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور بارشوں کی پیشگوئی کردی محکمہ موسمیات کے مطابق اٹھارہ جون کی رات سے بائیس جون تک وقفے وقفے سے اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بادلوں کے برسنے کی توقع ہے۔جس کے بعد درجہ حرارت میں کمی واقع ہوگی بیس سے بائیس جون کے دوران بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آندھی، جھکڑ اور بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے جب کہ سندھ میں اکیس اور بائیس جون کو سکھر، جیکب آباد، کشمور اور لاڑکانہ میں آندھی اور بارش کا امکان ہے




``
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم برگر کی قیمت سات سو ڈالر
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے