سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ،70 دن میں 181 دہشتگرد ہلاک

بدھ 12 جون 2024ء

دہشت گردخوارج کیخلاف پاک فوج کی حالیہ بڑی کامیابیاں،،افواج پاکستان نے دہشت گردی کے ناسور کیخلاف مؤثر کاروائیاں کرتے ہوئے 70 دن کے دوران 7745 آپریشنز میں 181 دہشتگردوں کو ہلاک کیا خیبر پختونخوامیں دو ہزار سات سو ایک آپریشن، بلوچستان میں چار ہزار نو سو دو اور سندھ میں ایک سو بیالیس آپریشنز کیے گئے،ان آپریشنز کے دوران ایک سو اکیاسی دہشتگردوں کو جہنم واصل کیاگیا خیبر پختونخوا میں ایک سو اٹھائیس ،بلوچستان میں اکیاون اور سندھ میں دو دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے، خیبر پختونخوا اور بلوچستان سے مئی کے مہینے میں اکسٹھ دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا،ہلاک دہشت گردوں کو سرحدپار سے دراندازی کی کوششوں کے دوران جہنم واصل کیا گیا بشام میں چینی شہریوں کو نشانہ بنانے والا ٹی ٹی پی کا نیٹ ورک پکڑا جا چکا ہے،سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں پر ژوب بارڈر سے دراندازی کےدوران گھات لگا کر حملہ کیا جس میں سات دہشت گردوں کو جہنم واصل اور دو کو گرفتار کر لیا گیا ڈی آئی خان اور ٹانک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں گھات لگا کر بار ہ دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا،شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران ایس دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا سیکیورٹی فورسز نے لکی مروت کے علاقے شیخ بدین میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن اور چھاپہ مار کارروائی کر کے گیارہ دہشت گرد جہنم رسید کیے سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں پشین اور قلعہ عبداللہ میں دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے گھات لگا کر حملہ کیا جس میں پانچ دہشت گرد ہلاک اور ایک کو گرفتار کر لیا




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی برگر کی قیمت سات سو ڈالر کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔